Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مدارس کی رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز آئین کی خلاف ورزی اور بلیک میلنگ ہے، مولانا عبدالواسع

جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کوئٹہ ویسٹ کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دینی مدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز جاری کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام آئین کی خلاف ورزی اور مدارس پر انتظامی دباؤ ڈالنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کی خودمختاری، حقوق اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ایسے اقدامات کی مخالفت کی جائے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.