بولان کے علاقے مٹھڑی کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے 9 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ By Shoil Baloch On Nov 5, 2026 0 Share پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت شاہ داد ولد دورانی، قوم چاچڑ کے نام سے ہوئی ہے۔ بچے کی لاش سول ہسپتال سبی منتقل کردی گئی ہے۔