Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

وفاقی حکومت کا 10 روپے کے کرنسی نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 10 روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کرکے اس کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کاغذی کرنسی کی جگہ دھاتی سکے کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔

تاہم نئے سکے کے اجرا اور موجودہ 10 روپے کے نوٹ کی واپسی سے متعلق حتمی تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.