محمود خان اچکزئی کا قد بہت بڑا ہے، جرگہ بلانا تھا تو پشتون اور بلوچ دونوں کا مشترکہ جرگہ بلایا جانا چاہیے تھا، جمال شاہ کاکڑ
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا سیاسی قد بہت بڑا ہے، اگر جرگہ بلانا تھا تو پشتون اور بلوچ دونوں کا مشترکہ جرگہ بلایا جانا چاہیے تھا۔

