6 ستمبر 1965ء قوم کے ناقابلِ شکست عزم، ہمت اور بہادری کی لازوال داستان ہے، سردار یار محمد رند By Shoil Baloch On Sep 5, 2026 0 Share کوئٹہ: سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965ء قوم کے ناقابلِ شکست عزم، جرأت اور بہادری کی لازوال داستان ہے، یہ دن دفاعِ وطن کے جذبے اور قومی حوصلے کی علامت ہے۔ Post Views: 11