وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کے 27ویں یومِ شہادت پر خصوصی پیغام
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کے 27ویں یومِ شہادت پر خصوصی پیغام*
کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کی لازوال قربانی پاکستان کی عسکری تاریخ کا روشن باب ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے انتہائی نامساعد حالات میں جرات، بہادری اور فرض شناسی کی بے مثال مثال قائم کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وطن کا دفاع ہر پاکستانی کا مقدس فریضہ ہے، شہداء کی قربانیوں کی بدولت پاکستان امن اور خودمختاری کے ساتھ قائم ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
حکومت بلوچستان اور عوام ہر بیرونی و اندرونی خطرے کے مقابلے میں اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

