Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کیخلاف سہراب گوٹھ میں درج مقدمے کا فیصلہ محفوظ

علی وزیر کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا اور عدالت کا کہنا ہے کہ علی وزیر کے خلاف اس کیس کا فیصلہ 19 اگست کو سنایا جائے گا ۔

علی وزیر کی اسلام آباد منتقلی، سندھ ہاؤس سب جیل قرار

عدالت نے علی وزیر کےخلاف بوٹ بیسن تھانے میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر بھی فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور درخواست ضمانت پر فیصلہ 18 اگست کو سنایا جائے گا۔

خیال رہے کہ علی وزیر کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں چار مقدمات درج ہیں، ایم این اے علی وزیر کی تین مقدمات میں ضمانت منظور ہوچکی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایم این اے علی وزیر پر ملک مخالف اور اشتعال انگیز تقریر کا الزام ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.