بلوچستان یوتھ اتحاد کےچیئرمین ملک بلال خان بڑیچ کی مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی شدید
الفاظ میں مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار.
معصوم کان کنوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفر
کردار تک پہنچایا جائے ۔دہشت گرد اور شرپسند عناصر اس قسم کے واقعات کے ذریعے صوبے کے امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ واقعہ میں زخمی ہونے والے کان کنوں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی جائے شکریہ.
آپ یہ بھی پسند کریں