Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادیوں کے رہنماؤں کا اجلاس آج وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ نوازشریف بھی ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.