Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی گزشتہ دنوں بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے تھے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.