Ultimate magazine theme for WordPress.

بلوچستان اسمبلی کے باہر خواتین اساتذہ کیساتھ ناخوشگوار واقعے پر معذرت کی ہے، سرفراز بگٹی

0

بلوچستان اسمبلی کے باہر خواتین اساتذہ کیساتھ ناخوشگوار واقعے پر معذرت کی ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج صوبائی اسمبلی کے باہر جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور عملے کے دھرنے میں رکن اسمبلی علی مدد جتک کی جانب سے بدتمیزی پر اپنے بیان میں کہا کہ میری اپنی بہن سے فون پر بات ہوئی ہے، آج بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر ان سے معذرت کی ہے۔ حکومت بلوچستان پوری ایمانداری کے ساتھ نہ صرف UOB کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کرے گی بلکہ فنڈز کے بیجا استعمال پر انکوائری بھی کرے گی اور کسی کے ساتھ بھی زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.