Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

آواران: جھاؤ واجہ باغ بازار کا مشترکہ واٹر سپلائی منصوبہ 4 سال سے التوا کا شکار، عوام مشکلات سے دوچار

آواران کے علاقے جھاؤ میں واجہ باغ بازار کا مشترکہ واٹر سپلائی منصوبہ گزشتہ چار سال سے التوا کا شکار ہے، جس کے باعث دکانداروں اور مقامی شہریوں کو پانی کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے منصوبہ فوری مکمل کرکے پانی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.