مدینہ منورہ پر حملے کی جسارت سفاکیت کی انتہا ہے، مقدس شہر کی حرمت پر حملہ ناقابلِ قبول ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدینہ منورہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس شہر کی حرمت پر حملہ ناقابلِ قبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مدینہ منورہ پر حملے کی جسارت سفاکیت کی انتہا ہے۔

