Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

لورالائی میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلیں

لورالائی میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلیں
لورالائی( الجزیرہ ویب ڈیسک)لورالائی میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلیں۔ پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو لورالائی میں پولیس نے منشیات فروش عبد الخالد ولد حاجی مرزا خان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے280 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے کے ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.