Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

امریکا کا سندھ میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

ڈونلڈ بلوم نے مراد علی شاہ کو بتایا کہ مالی امداد یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کی جانب سے فراہم کی گئی ہے جو سندھ کے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی میں معاونت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کے عوام اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے امریکی سفیر کو حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات سے آگاہ کیا اور امریکی امداد پر شکریہ ادا کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.