Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

تحریک عدم اعتماد پر وٹنگ کا عمل مکمل ،اپوذیشن 174ووٹ لے کر کامیاب

اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے، جس کے بعد عمران خان پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں جنہیں ایوان کے عدم اعتماد کے باعث اقتدار سے نکلنا پڑا۔

خیال رہےکہ عمران خان پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.