Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نیشنل پریس کلب نے حامد میر کو آف ائیر کرنے پر جیو نیوز کے لوگو پر پابندی عائد کردی

نیشنل پریس کلب نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل کے میزبان اور سینئر صحافی حامد میر کو آف ائیر کرنے پر جیو نیوز کے لوگو پر پابندی عائد کردی

نیشنل پریس کلب انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے اگر حامد میر کو تین روز میں دوبارہ پروگرام کرنے کی اجازت نہ دی تو جیونیوزکی کلب میں کوریج پرمستقل پابندی عائد کردی جائے گی کلب انتظامیہ نے جیو نیوز منیجمنٹ کی جانب سے حامد میر کو اف ائیر کرنے کو آزادی اظہار رائے کی منافی دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے

اور سینئر صحافی حامد میر کو فیطالفور بحال کرے ورنہ صحافی تنظیمیں ان کی بحالی کے لیے آئینی اور قانونی راستہ اختیار کرے گی اور احتجاج کا سلسلہ وسیع کیا جائے گا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.