Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ کیسکو حکام کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

کوئٹہ کیسکو حکام کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری جناح کالونی رئیسانی روڈ میں گزشتہ ایک دن سے بجلی غائب کوئٹہ کیسکو نے کرانی فیڈر کے علاقوں میں 24 گھنٹوں بعد بھی بجلی فراہم نہیں کی کوئٹہ بجلی کی بندش کے باعث جناح کالونی سبزل روڈ ۔قمبرانی روڈ اور گردونواح دو روز سے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں کوئٹہ کیسکو کمپلین کا نمبر معروف رکھ دیا گیا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.