بلوچستان کے مشکل حالات کے باوجود وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں، سب مل کر انتشار اور نفرت کی سیاست کا خاتمہ کریں گے، بلاول بھٹو۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات مشکل ضرور ہیں، تاہم وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی محنت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب مل کر کام کریں گے اور انتشار و نفرت کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔

