نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر مالک بلوچ نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ پیش آنے والی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی کے معاملے پر نیشنل پارٹی کے اراکین اسمبلی احتجاجاً واک آؤٹ کریں گے۔

