Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کی خواتین کسی کی محتاج نہیں، اپنی آواز خود بننے کی صلاحیت رکھتی ہیں، شمائیلہ اسماعیل

شمائیلہ اسماعیل نے حبا فواد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی خواتین کسی کی محتاج نہیں بلکہ اپنی آواز خود بلند کرنے اور اپنے حقوق کے لیے مؤثر انداز میں بات کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی خواتین مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں اور انہیں اپنی نمائندگی کے لیے کسی دوسرے کی محتاجی نہیں ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.