Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں لاپتہ افراد کے معاملے پر میڈیا کی خاموشی قابلِ افسوس ہے، مولانا ہدایت الرحمٰن

مولانا ہدایت الرحمٰن نے میڈیا کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں چپل چوری ہونا بھی خبر بن جاتا ہے، لیکن بلوچستان میں انسان لاپتہ ہوتے ہیں اور ان کے معاملے کو میڈیا پر جگہ تک نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی چینلز ایک ڈکٹیٹر کے دور میں قائم ہوئے، مگر اس وقت بھی آج جیسی پابندیاں اور غلامی دیکھنے میں نہیں آئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.