Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ژوب میں افسوسناک واقعہ، دھماکہ خیز مواد نے دو معصوم بچوں کی جان لے لی۔

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پھیل گئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.