سی پیک اسکالرشپس کی تقسیم پر سوالات، گوادر کے طلبہ کو نظر انداز کیے جانے کا الزام۔ By Shoil Baloch On Nov 17, 2026 0 Share جامعہ بلوچستان میں سمسٹر فیس کے لیے سی پیک چائنیز اسکالرشپس کی تقسیم میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر کے مقامی طلبہ کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔