Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سی پیک اسکالرشپس کی تقسیم پر سوالات، گوادر کے طلبہ کو نظر انداز کیے جانے کا الزام۔

 جامعہ بلوچستان میں سمسٹر فیس کے لیے سی پیک چائنیز اسکالرشپس کی تقسیم میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر کے مقامی طلبہ کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.