Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سندھ کی تقسیم پر بلاول بھٹو زرداری کا دوٹوک مؤقف، صوبائی اسمبلی کے فیصلوں کا حوالہ دے دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کے حوالے سے صوبائی اسمبلی ایک بار نہیں بلکہ دس بار اپنا فل اسٹاپ لگا چکی ہے۔ اس معاملے پر بحث کرنا سندھ کے عوام کے خلاف سازش ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.