ملک کی 10 فیصد اشرافیہ فیصلے کر رہی ہے، عوام ووٹ اور بنیادی حقوق سے محروم ہیں، بلوچستان کے لوگ روٹی کے ساتھ اچار کھانے پر مجبور ہیں۔ پی ایف یو جے گول میز کانفرنس سے ڈاکٹر مالک بلوچ کا خطاب۔
ملک کی 10 فیصد اشرافیہ فیصلے کر رہی ہے، عوام ووٹ اور بنیادی حقوق سے محروم ہیں، بلوچستان کے لوگ روٹی کے ساتھ اچار کھانے پر مجبور ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ کا پی ایف یو جے گول میز کانفرنس سے خطاب۔

