عمران خان کی دو بہنیں رہا، علیمہ خان تاحال زیرِ حراست By Shoil Baloch On Nov 12, 2026 0 Share پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین خان کو رہا کردیا گیا، جبکہ ان کی تیسری بہن علیمہ خان تاحال زیرِ حراست ہیں۔ دونوں بہنوں کی رہائی پر اہل خانہ اور پی ٹی آئی کارکنوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے