بلوچستان میں سرحدوں کی بندش اور تجارتی سرگرمیوں میں رکاوٹوں کے باعث ہزاروں خاندان معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔ چھوٹے تاجروں، مزدوروں، ٹرانسپورٹرز اور سرحدی علاقوں کے عوام کے روزگار پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، جبکہ معاشی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سینیٹر مولانا عبدالواسع۔


