Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا اسعد محمود کا گورنر خیبر پختونخوا پر بھتہ خوری کا الزام، بھائی پر بھی ہر ٹھیکے میں بھتہ دینے کا دعویٰ

مولانا اسعد محمود نے الزام عائد کیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر ریاستی عناصر کو ہر ماہ بھتہ دیتے ہیں، جبکہ ان کا بھائی بھی ہر ٹھیکے میں بھتہ دیتا ہے۔ انہوں نے یہ الزامات ایک بیان کے دوران عائد کیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.