Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلاول بھٹو کا سیاسی محاذ آرائی ختم کرنے پر زور، کہا لڑائیوں میں مصروف رہے تو ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں مسلسل سیاسی محاذ آرائی اور لڑائیوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمان، دہشتگردوں، بھارت اور افغانستان کے ساتھ لڑائیوں میں ہی مصروف رہے تو ہماری تمام تر توجہ اسی جانب مرکوز رہے گی اور ملک کے دیگر مسائل حل نہیں ہو سکیں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.