Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا فضل الرحمان کا پیلا رومال ہماری عزت، غیرت اور خودداری کی علامت ہے، اس کی توہین برداشت نہیں کریں گے، حاجی اکرم خان درانی

حاجی اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا پیلا رومال ہماری عزت، غیرت اور خودداری کی علامت ہے۔ انہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.