Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جعفرآباد میں غیرت کے نام پر مبینہ قتل، شوہر نے بیوی سمیت دو افراد کو قتل کردیا، پولیس

بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی سمیت دو افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.