Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

این 85 شاہراہ کی تعمیر میں 39 افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں، ظہور بلیدی

صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے ایک بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے۔

ظہور بلیدی کا کہنا تھا کہ این 85 شاہراہ کی تکمیل کے دوران 39 افراد نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جن کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.