Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پشاور کے علاقے حیات آباد میں نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ سے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے۔

ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کے مطابق جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 8 خول برآمد ہوئے ہیں، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کا بھتیجا فہد خان نادرا ہیڈکوارٹر کے سامنے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.