سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے By Shoil Baloch On Nov 5, 2026 0 Share پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) میں شرکت کے لیے لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق محمد عامر نے برطانوی شہری کی حیثیت سے ایونٹ میں شمولیت اختیار کی ہے۔