Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بولان کے علاقے مٹھڑی کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے 9 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت شاہ داد ولد دورانی، قوم چاچڑ کے نام سے ہوئی ہے۔ بچے کی لاش سول ہسپتال سبی منتقل کردی گئی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.