پنجگور میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر سوالات، تعلیمی عمارتیں خستہ حالی کا شکار By Shoil Baloch On Nov 5, 2026 0 Share پنجگور میں سرکاری ترقیاتی منصوبوں کی صورتحال پر سوالات اٹھنے لگے، کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی تعلیمی عمارتیں مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث خستہ حالی کا شکار ہیں۔