بلوچستان اپنی ضرورت سے زائد 2310 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو فراہم کر رہا ہے، محکمہ توانائی کا انکشاف By Shoil Baloch On Nov 3, 2026 0 Share کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں مختلف ذرائع سے مجموعی طور پر 2310 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے، جو نیشنل گرڈ میں شامل ہوکر ملک کے دیگر حصوں کو فراہم ہوتی ہے۔