کوہلو میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو بچیوں سمیت 3 افراد زخمی By Shoil Baloch On Nov 3, 2026 0 Share کوہلو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو بچیوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔