Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوہلو میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو بچیوں سمیت 3 افراد زخمی

کوہلو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو بچیوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.