تھرپارکر تھرپارکر میں ایمبولینس کے اندر سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور دھماکے کی وجوہات سے متعلق معلومات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

