Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مسلم باغ میں سکول کے دو طالب علموں کے درمیان معمولی جھگڑے کے بعد افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 13 سالہ ابوبکر جان کی بازی ہار گیا

ایف آئی آر کے مطابق، سکول میں جھگڑے کے اگلے روز دوسرے طالب علم کے والد ایمل ولد عبدالغنی نے مبینہ طور پر ابوبکر کو پکڑ کر مارا ، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہارگیا۔۔ابوبکر اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اس افسوسناک واقعے نے خاندان کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا۔۔۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.