Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

طارق جمیل کی وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو نصیحت، منصب کو عوامی خدمت اور انصاف کے لیے استعمال کرنے پر زور

مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومتی منصب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک امانت ہے، جسے عوام کی خدمت اور انصاف کی فراہمی کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔

اس حوالے سے یہ سوال اہمیت رکھتا ہے کہ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اپنے منصب کے دوران عوامی حقوق کے تحفظ، انصاف کی فراہمی اور عوامی خدمت کے حوالے سے کس حد تک اپنی ذمہ داریاں پوری کی ہیں؟

عوامی نمائندوں کی کارکردگی کا جائزہ ان کے دعوؤں کے بجائے عملی اقدامات، عوامی مسائل کے حل اور بنیادی حقوق کی فراہمی کی بنیاد پر لیا جانا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.