Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جھل مگسی: مغوی شخص قتل، لاش گھاترہ روڈ پر پھینک دی گئی، تین افراد تاحال اغواءکاروں کی تحویل میں ہیں، پولیس

جھل مگسی میں چند روز قبل اغواء ہونے والے افراد میں سے ایک مغوی کو قتل کر دیا گیا، جس کی لاش گھاترہ روڈ پر پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد بھی تین مغوی اغواءکاروں کی تحویل میں ہیں، جن کی بازیابی کے لیے صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.