Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کے صہیب دہوار پرائم منسٹر یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026 سے نواز دیے گئے

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صہیب دہوار کو پرائم منسٹر یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز ان کے لیے ایک اہم کامیابی ہے، جس سے بلوچستان کی نمائندگی قومی سطح پر سامنے آئی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.