Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دور کی تبدیلی کے لیے رہنما کے ساتھ باشعور قوم کا کردار بھی ضروری ہے، انور مقصود

انور مقصود کا کہنا ہے کہ معاشرے میں تبدیلی لانے کے لیے صرف ایک رہنما کافی نہیں، بلکہ قوم کو بھی اس کے ساتھ عملی کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔ افسوس کہ ہمارے ہاں تماشائی بہت ہیں، لیکن عملی جدوجہد کرنے والے کم ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.