Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پنجگور میں ایل پی جی گیس کا بحران سنگین، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پنجگور میں ایل پی جی گیس کی قلت کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایل پی جی گیس کی بیرونِ علاقہ منتقلی پر پابندی عائد کی جائے تاکہ شہریوں کو مناسب قیمت پر گیس کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.