وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا سے متعلق اہم بیان وزیراعظم By Shoil Baloch On Oct 22, 2026 0 Share وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جو قدم اٹھایا گیا، قانون اور آئین اس فیصلے کا اختیار دیتے ہیں۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ فیلڈ مارشل کے تعاون سے خیبرپختونخوا کی خوشیاں واپس لائیں گے۔