پسنی: دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، شناخت کے لیے اسپتال منتقل By Shoil Baloch On Oct 19, 2026 0 Share پسنی میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔